آج میں آپ پر واضح کر دینا چاہتی ہوں۔ میں

آج میں آپ پر واضح کر دینا چاہتی ہوں۔ میں آپ سے شادی کر کے خوش نہیں ہوں " بیوی نے کہا
چلو ٹھیک ہے : شوہر نے جواب دیا : ہم میں ایک بات تو مشترک نکلی

Rate This Joke
No votes yet