استانی نے بچوں کو ”سُستی‘‘ پر مضمون لک

استانی نے بچوں کو ”سُستی‘‘ پر مضمون لکھنے کے لیے دیا۔دوسرے دن کاپیاں چیک کرتے ہوئے ایک کاپی ایسی بھی آئی جس کے سارے صفحے خالی تھے۔جبکہ آخری صفحے پر لکھا تھا۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
”یہ ہے سُستی‘‘!

Share this