الیکشن کے دوران امیدوار گھر گھر جا کر وو

الیکشن کے دوران امیدوار گھر گھر جا کر ووٹ مانگ رہے تھے،
ایک گھر پر دستک دی تو چھوٹی سی بچی نے دروازہ کھولا۔
امیدوار “ہیلو بے بی، تمہارے ابو پیپلز پارٹی میں ہیں یا مسلم لیگ میں؟”۔
بچی “معصومیت سے، جی وہ باتھ روم میں ہیں”

Share this