اناڑی رئیس شکاری نے اپنے ملازم سے پوچھا۔ عبدالکریم اس جانور کا نام کیا ہے جس پ

اناڑی رئیس شکاری نے اپنے ملازم سے پوچھا۔ عبدالکریم اس جانور کا نام کیا ہے جس پر ہم نے ابھی ابھی جھاڑیوں میں گولی چلائی ہے۔
ملازم نے جھاڑیوں میں جا کر دیکھا اور واپس آ کر اطلاع دی ، جناب وہ اپنا نام علم دین بتاتا ہے۔

Share this