اُستاد : کل میں نے تاریخ یاد کرنے کو کہا

اُستاد : کل میں نے تاریخ یاد کرنے کو کہا تھا جس لڑکے نے یاد کی ہے،ہاتھ کھڑا کر دے
تمام کلاس میں صرف ایک لڑکے نے ہاتھ کھڑا کیا
استاد:اچھا بیٹے سناؤ
لڑکا: جناب آج پانچ تاریخ ہے