ایک آدمی بازار سے گزر رہا تھا کہ اس کی ن

ایک آدمی بازار سے گزر رہا تھا کہ اس کی نظر ایک عورت پر پڑی جس کی قمیض پر بہت سے ہوائی جہاز بنے ہوئے تھے ۔ پہلے تو عورت خاموش رہی، لیکن اس سے رہا نہ گیا اور وہ بولی
" کیا تم نے کبھی ہوائی جہاز نہیں دیکھے ؟
آدمی بولا : ہوائی جہاز تو دیکھے ہیں لیکن جہازوں کا اڈہ نہیں دیکھا ۔ :