ایک آدمی لنگڑاتا ہوا آتا ہے اُسے دیکھ کر

ایک آدمی لنگڑاتا ہوا آتا ہے اُسے دیکھ کر دو ڈاکٹرز آپس میں جھگڑنے لگتے ہیں
ایک کہتا ہے :اُس کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے
دوسرا کہتا ہے:نہیں اپس کا انگوٹھا نکل گیا ہے
دونوں میں کافی بحث ہو رہی ہوتی ہے تو تیسرا ڈاکٹر کہتا ہے:چلو اُس سے ہی پوچھ لیتے ہیں
اُس سے پوچھنے پر وہ کہتا ہے:نہیں میری تو چپل ٹوٹ گئی ہے

Share this