ایک آدمی نے (ڈئیر)ہرن کا شکار کیا اور

ایک آدمی نے (ڈئیر)ہرن کا شکار کیا اور اُسے پکایا اور بچوں کو بتایا نہں کہ کیا
پکا ہے،،
اُس نے اپنے بچوں‌کو ہنٹ دیا کہ آج کیا پکایا ہے۔
آدمی اپنے بچوں سے: آج ہم نے وہ پکایا ہے جو تمھاری امی مجھے کہہ کر
بلاتی ہے،،
ایک بچہ بولا: مت کھاو ........... کھوتا ہے