ایک آدمی کو نیند نہیں آتی تھی، اسکے دوس

ایک آدمی کو نیند نہیں آتی تھی، اسکے دوست نے مشورہ دیا کہ پانچ سو تک گنو نیند آجائے گی، ابھی تین سو تک گنا تھا کہ نیند آگئی، اس نے منہ دھو کر اپنی گنتی پوری کی۔۔۔۔۔۔!!!