ایک انجینئر گلگت کے علاقے میں سٹرک بنانے

ایک انجینئر گلگت کے علاقے میں سٹرک بنانے کے کام کی نگرانی کر رہا تھا سردی کا موسم تھا۔ برف گر رہی تھی ۔ درجہ حرارت صفر سے بھی دس درجے کم تھا۔
یکایک انجینئر نے اپنے افسر سے کہا اسے اپنا کوٹ لینے کے لئے جانا ہے ۔
افسر نے پوچھا ۔’’کوٹ آپ کہاں چھوڑ آئے ؟‘‘
انجینئر نے کہا ۔کراچی میں ۔

Share this