ایک بزنس مین جس کی کاروباری ساکھ کچھ اچھی نہیں تھی اکاؤٹنٹ کی ملازمت کے امیدو

ایک بزنس مین جس کی کاروباری ساکھ کچھ اچھی نہیں تھی اکاؤٹنٹ کی ملازمت کے امیدواروں سے انٹرویو لے رہا تھا۔ وہ ہر امیدوار سے سب سے پہلے یہ سوال پوچھتا کہ دو اور دو کتنے ہوتے ہیں۔ پہلے دو امیدوار وں نے جواب دیا ’’چار‘‘ جس پر انہیں رخصت کر دیا گیا۔ تیسرے امیدوار سے جب یہی سوال کیا گیا تو اس نے اٹھ کر پہلے دروازے کھڑکیاں بند کر دیں اور بزنس مین کے قریب پہنچ کر رازدارانہ لہجے میں بولا۔ آپ کتنا چاہتے ہیں۔