ایک بوڑھا شخص گود میں اپنے پوتے کو لئے سڑک کے کنارے ٹہل رہا تھا کہ دور سے ایک بس

ایک بوڑھا شخص گود میں اپنے پوتے کو لئے سڑک کے کنارے ٹہل رہا تھا کہ دور سے ایک بس آتی دکھائی دی
جس پر بوڑھے نے ہاتھ دیا ڈرائیور نے فوراً بس روکی اور کھڑکی سے سر نکال کر پوچھا:بابا کہاں جانا ہے؟
باڑھے نے جواب دیا:جانا تو کہیں نہیں بس میرا پوتا بڑی دیر سے رو رہا ہے زرا پوں پوں کر دو شاید خاموش ہو جائے