ایک بچہ اپنے باپ کے ساتھ ایک فائٹنگ انگل

ایک بچہ اپنے باپ کے ساتھ ایک فائٹنگ انگلش فلم دیکھ رھا تھا، جس میں کمانڈو چہرے پر رنگ لگا رھے تھے لڑکے نے پوچھا ڈیڈی یہ کیا کر رھے ھیں ، ڈیڈی نے جواب دیا بیٹا وہ حملے کی تیاری کر رھے ھیں،
اتفاقا اسکی وقت بچے کی ماں میک اپ کر رھی تھی ، بچے نے بے اختیار بولا ڈیڈی ڈیڈی ہوشیار اور بچ کر ادھر دیکھیں ممی حملے کی تیاری کر رھی ھیں