ایک بچے کی روٹی کا ٹکرا پانی کی بالٹی میں گر گیا اس نے جب بالٹی میں دیکھا تو اپن

ایک بچے کی روٹی کا ٹکرا پانی کی بالٹی میں گر گیا اس نے جب بالٹی میں دیکھا تو اپنی ہی صورت نظر آئی وہ سمجھا کہ جس کی شکل بالٹی کی تہہ میں ہے اسی نے روٹی چرائی ہے
اس بچے نے اپنے افیمی باپ کو خبر کی تو اس نے بھی بالٹی میں جھانک کر دیکھا اور اپنا ہی عکس دیکھ کر بولا:
اب تو شرم کر بڈھا ہو کر بچے کی روٹی چھینتا ہے

Share this