ایک بیوی اپنے شوھر کو بولتی ھے کہ تم م

ایک بیوی اپنے شوھر کو بولتی ھے کہ تم مجھے کتنا پیار کرتے ھو، خاوند بولتا ھے بہت زیادہ
پھر وہ بولتی ھے کہ جانو اگر میں مر گئ تو آپ میرے بچھڑنے کے غم میں روئیں گے
خاوند بولتا ھے جان بہت زیادہ دھاڑئیں مار مار کر آخر لوگوں کو بھی تو پتہ چلے کہ میں تمھیں کتنا سچا پیار کرتا تھا
بیوی بہت خوش ھوتی ھے اور بولتی اچھا سچ میں، پھر ذرا مجھے رو کر دکھاؤ
شوھر بولتا ھے کیوں نہیں بس پہلے ذرا تم مجھے مر کر دکھاؤ