ایک بیوی کے شوہر اور ایک درجن بچوں کے باپ کی میز پر
ہمیشہ چینی کے مرتبان میں ایک رنگین مچھلی تیرتی رہتی
تھی۔
اس کے ایک دوست نے مرتبان میں ایک مچھلی کی موجودگی
کا سبب پوچھا تو اس نے بتایا۔
میں کم سے کم ایک ایسی شے بھی اپنے ہمراہ رکھتا ہوں جو
اپنا منہ کھولتی ہے تو کوئی چیز نہیں مانگتی۔
لطیفے
Urdu-Jokes