ایک بے وقوف: ”یار! بارش کس طرح ہوتی ہے؟“

ایک بے وقوف: ”یار! بارش کس طرح ہوتی ہے؟“
دوسرا بولا: ”ارے پاگل اتنی سی بات بھی نہیں معلوم کہ جب فرشتے نہاتے ہیں تو سارا پانی آسمان سے زمین پر گرتا ہے۔ وہی بارش ہوتی ہے۔“

Share this