ایک جنگل میں شیر اور گدھا اکٹھے شکار کو نکلے آخرکار چند جانور شکار کر لیے اور

ایک جنگل میں شیر اور گدھا اکٹھے شکار کو نکلے آخرکار چند جانور شکار کر لیے اور دونوں نے شکار کو تین برابر حصوں میں تقسیم کر لیا تو شیر نے دھاڑتے ہو کہا۔ دیکھو گدھے ایک حصہ تو جنگل کے بادشاہ کا ہے۔ گدھا بولا ٹھیک ہے۔
دوسرا حصہ اس لیے میرا ہے کہ میں شکار میں برابر کا شریک ہوں شیر بولا۔
ٹھیک ہے گدھے نے کہا
اور اب رہا تیسرا حصہ۔ تو اگر تم میں ہمت ہے تو اسے اٹھا لو۔

Rate This Joke
No votes yet