ایک جہاز کریش ہوگیا سب لوگ مر گئے لیکن ایک بندر ایک آدمی کے ساتھ سفر کر رہا تھا

ایک جہاز کریش ہوگیا سب لوگ مر گئے لیکن ایک بندر ایک آدمی کے ساتھ سفر کر رہا تھا بچ گیا ٹی وی رپورٹر کو بندر کے بچ جانے کا پتا چلا تو اس کی مرہم پٹی کر کے اس کو اشاروں کی زبان سکھائی گئی پھر اشاروں سے پوچھا گیا۔ پائیلٹ کے ساتھ جو ہوتا ہے وہ کیا کر رہا تھا بندر نے اشاروں کو سمجھتے ہوئے جواب دیا وہ چائے پی کر سو رہا تھا پھر پوچھا گیا پائیلٹ کیا کر رہا تھا پھر بندر نے بتایا کے وہ بھی چائے پی کر سو رہا تھا ٹی والے بڑے حیران ہوئے کے دونوں پائیلٹ سو رہے تھے۔۔ پھر بندر سے پوچھا گیا وہ دونوں سو رہے تھے تم کیا کر ہے تھے تو بندر نے کہا میں جہاز چلا رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes