ایک خاتون ڈرائیونگ کر رہی تھیں، بغیر انڈ

ایک خاتون ڈرائیونگ کر رہی تھیں، بغیر انڈی کیٹر دیئے ایک طرف مڑ گئیں، پیچھے سے آنے والی گاڑی ان سے ٹکرا گئی۔ ۔ ۔
گاڑی والے صاحب گاڑی سے اتر کے غصے کی حالت میں خاتون کے پاس آئے اور کہنے لگے: آپ نے مڑنے سے پہلے انڈی کیٹر کیوں نہیں دیا۔ ۔ ۔
خاتون حیران ہو کر:
اس میں انڈی کیٹر دینے والی کیا بات ہے،
میں تو برسوں سے یہ موڑ مڑتی آڑہی ہوں۔ ۔ ۔

Share this