ایک خاتون کی کار سے ایک دوسری کار ٹکرا گ

ایک خاتون کی کار سے ایک دوسری کار ٹکرا گئی
خاتون صاحبہ غصّے میں باھر آئیں اور دوسری کار کے ڈرائیور سے کہنے لگی کیا تم لوگ گاڑی دیکھ کر نہیں چلاتے
صبح سے یہ چوتھی گاڑی ھے جس سے میری گاڑی ٹکرائی ھے

Share this