ایک دعوت میں کے دوران شوہر نے بیوی کو چھٹی پلیٹ بھنے ہوئے مرغ کی کھانے پر کہا۔ ذرا غور تو کریں لوگ کیا سوچتے ہوں کہ آپ کس اس قدر پیٹو انسان ہیں۔ بیگم تم اس کی فکر نہ کرو۔ میں ہر بار یہ کہہ کر مرغ کی پلیٹ منگوارہا ہوں کہ میری بیگم نے منگوائی ہے۔ Rate This Joke Select ratingGive it 1/5Give it 2/5Give it 3/5Give it 4/5Give it 5/5 No votes yet لطیفے شوہر کے لطیفے بیوی کے لطیفے Urdu-Jokes Husband Wife Jokes Jokes In Urdu Urdu Jokes