ایک دفعہ اکبر دلی میں خواجہ حسن نظامی کے مہمان تھے۔ دو طوائف سلام کرنے کے لیے حا

ایک دفعہ اکبر دلی میں خواجہ حسن نظامی کے مہمان تھے۔ دو طوائف سلام کرنے کے لیے حاضر ہوئیں۔ حسن نظامی نے انہیں ٹال دیا۔ مگر اکبر کب چوکنے والے تھے۔ کہنے لگے:
میں تو سمجھتا تھا کہ اس گھر میں فرشتے ہی نازل ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا کہ "حوریں" بھی اترتی ہیں۔!
فقیروں کے گھروں میں لطف کی راتیں بھی آتی ہیں
زیارت کے لیے اکثر مسماتیں بھی آتی ہیں