ایک دوست دوسرے دوست سے: یار آج کل میں بہ

ایک دوست دوسرے دوست سے: یار آج کل میں بہت پریشان ہوں۔ میری بیوی ہروقت اپنے پچھلے شوہر کی باتیں کرتی رہتی ہے۔
دوسرا دوست (ٹھنڈی سانس لیتے ہوئے) غنیمت ہے دوست ،میری بیوی تو اگلے شوہر کی باتیں کررہی ہے۔