ایک دولت مند، ایک شخص سے نہایت عاجزی سے

ایک دولت مند، ایک شخص سے نہایت عاجزی سے التجا کررہا تھا کہ ’’اگر آپ اپنی لڑکی کی شادی مجھ سے کر دیں تو میں آپ کو لڑکی کے وزن کے برابر سونا دوں گا ‘‘۔
لڑکی کا باپ بولا ۔’’مجھے کچھ وقت دو ‘‘
ان صاحب نے پوچھا ۔’’سوچنے کے لئے ؟
جواب ملا۔۔’’نہیں لڑکی کا وزن بڑھانے کے لئے ‘‘۔

Share this