ایک دوکاندار نے اپنے بیٹے کو سمجھایا۔ یاد رکھو دوکانداری کے دو اصول کبھی نہ بھ

ایک دوکاندار نے اپنے بیٹے کو سمجھایا۔ یاد رکھو دوکانداری کے دو اصول کبھی نہ بھولنا۔
وہ کون سے ابا جی؟
وہ یہ ہے کہ تم اگر کسی سے کوئی وعدہ کرو تو ہر حال میں پورا کرو۔
اور دوسرا کون ساہے۔ بیٹے نے پوچھا
کسی سے وعدہ ہی نہ کرو۔ باپ نے جواب دیا۔

Rate This Joke
No votes yet
Urdu-Jokes