ایک راہ گیر کہیں جا رہا تھا کہ کسی گدھے

ایک راہ گیر کہیں جا رہا تھا کہ کسی گدھے نے اس کے دولتی ماری۔
راہ گیر کو بہت غصہ آیا۔ اس نے بھی اپنی ٹانگ زور سے گدھے کے پیٹ میں ماری اور کہنے لگا۔ ”توکیا سمجھتا ہے کہ میں تجھ سے کم ہوں۔ “

Share this