ایک ساس اپنی بہو سے ۔ اللہ نے تمہیں اچھے بھلے دو ہاتھ دئیے ہیں؛ کیا چاولوں سے دو

ایک ساس اپنی بہو سے ۔ اللہ نے تمہیں اچھے بھلے دو ہاتھ دئیے ہیں؛ کیا چاولوں سے دو چار کنکر نہیں نکال سکتی تھی ۔ ہیں جی ۔
بہو نے جوب دیا ۔ اللہ نے آپکو خیر سے پورے بتیس دانت دئیے ہیں کیا دو چار کنکر چبا نہیں سکتی تھیں