ایک سردار جی زیبرا کراسنگ کے سفید اور سی

ایک سردار جی زیبرا کراسنگ کے سفید اور سیاہ رنگ کے نشانات پرادھر اُدھر اُوچھل رہے تھے ۔ کسی نے پُوچھا سردار جی ایسا کیوں کر رہے ہو ۔ “
کہنے لگے “ سالا ۔۔۔ پیانو بجتا ہی نہیں ہے “‌

Share this