ایک سردار جی 12 ویں منزل پر کھڑے تھے۔ کس

ایک سردار جی 12 ویں منزل پر کھڑے تھے۔ کسی کی آواز آئی:

"اوئے گل خان! تمہارا بیٹی بھاگ گیا ہے۔"

یہ سنتے ہی سردار جی نے نیچے چھلانگ لگادی۔ 10ویں منزل پر پہنچے تو یاد آیا کہ اپنا تو کوئی بیٹی ہی نہیں ہے۔ پانچویں منزل تک پہنچے تو یاد آیا کہ ارے امارا تو ابھی شادی بھی نہیں ہوا ہے۔ اور جب نیچے گرے تو یاد آیا کہ امارا تو نام ہی گل خان نہیں ہے

Rate This Joke
No votes yet