سردار جی کے لطیفے Jokes In Urdu Sardar Jokes In Urdu ایک سردار کا باپ فوت ھوگیا۔ وہ بہت رو رھا تھا اتنے اس کی بہن کا فون آگیا اس نے فون سنا تو اور بھی زیادہ رونا شروع کردیا۔ لوگوں نے پوچھا ۔ ۔ اب کیا ھو گیا۔ ۔ اس نے کہا ۔ میری بہن کا بہی باپ مر گیا ہے