ایک سردار کو اس کا سسر پھینٹی لگا رہا تھ

ایک سردار کو اس کا سسر پھینٹی لگا رہا تھا تو لوگوں نے کہا کہ آپ اس کو پھینٹی کیوں‌لگا رہے ہو۔
تو سردار جی کا سسر کہنے لگا کہ میں نے اس کو ایس ایم ایس کیا تھا کہ تمہاری بیوی کے ہاں لڑکا پیدا ہوا ہے تو اس الو کے پٹھے نے اپنے سارے دوستوں کو فارورڈ کردیا

Share this