ایک شاعر کی شادی ہوئی تو دلہن نے پہلے ہی روز کہہ دیا۔ مجھے کھانا پکانا نہیں آتا۔ فکر نہ کرو بیگم۔ شاعر نے کہا۔ یہاں کھانا پکانے کی نوبت ہی نہیں آتی۔ Rate This Joke Select ratingGive it 1/5Give it 2/5Give it 3/5Give it 4/5Give it 5/5 Average: 1.7 (3 votes) لطیفے شاعروں کے لطیفے شادی کے لطیفے بیوی کے لطیفے Urdu-Jokes Jokes In Urdu