ایک شخص اپنے بیوی بچوں سے دور شہر میں کا

ایک شخص اپنے بیوی بچوں سے دور شہر میں کام کرتا تھا اور جمعہ کے جمعہ بچوں سے ملنے گھر آتا تھا ۔ ایک جمعہ وہ جب اپنے گھر میں داخل ہوا تو اس کا چھوٹا بچہ بھاگتا ہوا کمرے میں اپنی ماں کے پاس آیا اور سرگوشی میں بولا ۔
’’ ماما ۔ وہ جمعہ والا شخص پھر آیا ہے“ ۔

Share this