ایک شخص رات کو زخمی حالت میں سڑک پر پڑا تھا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ تیار کی اور ہوش آنے پر اس شخص سے پوچھا۔ کیا تم شادی شدہ ہو؟ جی میں بیوی کی ٹکر سے نہیں بلکہ گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوا ہوں۔ اس شخص نے جواب دیا۔ Rate This Joke Select ratingGive it 1/5Give it 2/5Give it 3/5Give it 4/5Give it 5/5 No votes yet لطیفے پولیس کے لطیفے شادی کے لطیفے بیوی کے لطیفے Urdu-Jokes Jokes In Urdu Urdu Jokes