ایک شخص ساری زندگی ایک مسئلہ پر سوچتا ر

ایک شخص ساری زندگی ایک مسئلہ پر سوچتا رہا
بس یہی سوچتے سوچتے وہ بڈھا ہو گیا اور سوچتے سوچتے ہی وہ مر گیا
جب وہ مر رہا تھا تو اُس کی ماں نے پوچھا کہ” بیٹا اب تو تیری جان نکل رہی ہے اب تو بتا دے کہ تو کیا سوچتا رہتا تھا جس کی وجہ سے تجھے ہارٹ اٹیک ہو گیا‘‘
تو اُس نے کہا ”ماں میں یہ سوچتا رہتا تھا کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.
۔
میرا ایک بھائی ہے تو میری بہن کے دو کیسے
__________________

Share this