ایک شخص سیڑھیوں سے گر کر ٹانگ کی ہڈی توڑ

ایک شخص سیڑھیوں سے گر کر ٹانگ کی ہڈی توڑوا بیٹھا۔ ڈاکٹر نے پلاسٹر چڑھا دیا اور ہدایت کی کہ سیڑھیاں وغیرہ مت چڑھنا۔
ہائے میں کیا کروں ۔ ہمارا تو فلیٹ ہی دوسری منزل پر ہے، وہ شخص فکر مند لہجے میں بولا،،۔۔ڈیڑھ دو ماہ بعد ڈاکٹر نے اس کا پلاستر اتار دیا اور کہا۔ اب تم ٹھیک ہو ۔ سیڑھیان اتر اور چڑھ سکتے ہو۔
شکر ہے۔ مریض نے خوشی سے کہا۔ پلاسٹر کے ساتھ پائپ کے ذریعے اوپر چڑھنے اور اترنے میں مجھے مشکل پیش آتی تھی۔

Share this