ایک شخص کسی پارک میں سیر کر رہا تھا، اس

ایک شخص کسی پارک میں سیر کر رہا تھا، اس نے دیکھا کہ ایک نشئی سیدھا لیٹ کر گانا گا رہا ہے۔ جب وہ پارک کا چکر لگا کر واپس آیا تو نشئی الٹا لیٹ کر دوسرا گانا گا رہا تھا۔ وہ شخص اس کے پاس گیا تو اس نے اس کی وجہ پوچھی۔ نشئی بولا “یہ ریکارڈ کی دوسری سائیڈ ہے جناب”۔

Share this