ایک شخص ہر وقت سوچ میں ڈوبا رہتا تھا۔ اس

ایک شخص ہر وقت سوچ میں ڈوبا رہتا تھا۔ اس کی بیوی نے مشورہ دیا، سوچنے کے لیے ملازم رکھ لو۔ اس نے ایک شخص سے ملازمت کے لیے بات کی، اس نے پوچھا، آپ مجھے کتنی تنخواہ دیں گے۔ اس نے کہا، دس ہزار روپے دوں گا۔ ملازم نے پوچھا، آپ کی اپنی تنخواہ کتنی ہے؟ بولا: چار ہزار روپے، ملازم نے پوچھا: پھر مجھے دس ہزار کہاں سے دیں گے،؟؟؟؟
کہنے لگا:
”یہی تو سوچنا ہے۔“

Share this