ایک شوھر کی بیوی آے دن اس سے لڑتی رھتی ت

ایک شوھر کی بیوی آے دن اس سے لڑتی رھتی تھی ایک دن بڑی کانٹے دار لڑائی ھو رھی تھی ،آخر شوھر تھک ھار کر اور بہت رنجیدہ آواز میں بولا کہ میں اب کیا کھا کر مر جاؤں جو تم جیسی مصیبت سے میری جان چھوٹ جائے ، ابھی بیوی بولنے ھی والی تھی کے گلی سے آواز آئی ٹھنڈی میٹھی گنڈیریاں