ایک صاحب اپنے کسی عزیز کی عیادت کرنے اس

ایک صاحب اپنے کسی عزیز کی عیادت کرنے اس کے گھر گئے۔ جب کافی دیر تک وہاں سے اٹھنے کانام نہ لیا تو مریض نے تنگ آ کر کہا:”مجھے آنے جانے والوں سے کچھ الجھن سی ہو رہی ہے۔“ یہ صاحب پھر بھی مریض کا مطلب نہ سمجھے اور بولے:”اگر آپ کہیں تو میں یہ د روازہ بند کر دوں؟“