ایک صاحب ایک محفل میں بہت زور شور سے گان

ایک صاحب ایک محفل میں بہت زور شور سے گانے میں مصروف تھے۔ (بے سُری آواز میں)۔
اچانک محفل میں سے ایک صاحب اٹھے اور انھوں نےاپنی جیب سے چاقو نکالا اور بڑے جارحانہ انداز میں سٹیج کی جانب بڑھے۔
گانے والے صاحب ان کا انداز دیکھ کر سہم کر ایک دم خاموش ہو گئے۔
تو ان صاحب نے بڑے غصے سے اپنی مونچھوں پر ہاتھ پھیر کر کہا۔
" اوئے تو اپنا گاناجاری رکھ۔ میں اس نے ڈوںڈھ ریاں ہاں جیرا تینوں لے کے آیاہے۔

Share this