ایک صاحب بضد تھے کہ گاڑی وہ خود چلائیں گے ۔۔۔ڈرائیور کو انہوں نے پاس بٹھا لیا ۔۔

ایک صاحب بضد تھے کہ گاڑی وہ خود چلائیں گے ۔۔۔ڈرائیور کو انہوں نے پاس بٹھا لیا ۔۔۔راستے میں کئی بار صاحب کو اونگھ گئے ۔۔۔ایک بار تو انہوں نے ڈرائیونگ کے دوران اپنا سر اسٹیرنگ وہیل پر تقریبا ٹکا ہی دیا ۔۔۔
ڈرائیور نے ڈرتے ڈرتے ان کا کندھا ہلایا ، اور بولا ۔۔۔
: سر ۔۔۔ آپ بے شک بہت اچھی ڈرائیونگ کر رہے ہیں ۔۔۔لیکن ۔۔۔وہ بد تمیز درخت بہت تیزی سے ہماری طرف چلا آ رہا ہے ۔۔

Share this