ایک صاحب تصویر خریدنے نمائش پر گئے ۔ وہ تقریبا ہر تصویر میں کوئی نہ کوئی نقص ضرو

ایک صاحب تصویر خریدنے نمائش پر گئے ۔ وہ تقریبا ہر تصویر میں کوئی نہ کوئی نقص ضرور نکالتے ۔ میزبان ان کے ساتھ ہی تھے ۔ ایک تصویر کے آگے جا کر وہ صاحب رکے اور کہنے لگے : کیا بد صورت ترین تصویر ہے ، دیکھ کر کراہیئت آتی ہے ۔ :
اس پر میزبان بولے : جناب ، آپ آئینے کے سامنے کھڑے ہیں ۔۔ :

Share this