ایک صاحب سے ہوٹل کے مینجر نے کہا " براہ

ایک صاحب سے ہوٹل کے مینجر نے کہا " براہ کرم ہوٹل کا کمرہ آج ہی خالی کر دیجیئے ۔ رات گئے بہت شور مچانے سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے ۔ "
وہ صاحب بولے " مگر میں نے رات کو ذرا بھی شور نہیں مچایا تھا ۔ "
مینجر نے کہا " آپ نے تو نہیں مگر ان لوگوں نے یقینا شور سنا تھا ، جو آپ کو اٹھا کر آپ کے کمرے تک لائے تھے ۔ "