ایک صاحب نے اپنے دوست سے پوچھا- "جب تمھی

ایک صاحب نے اپنے دوست سے پوچھا- "جب تمھیں زیبا سے محبت نہیں ہے تو اس کے ساتھ شادی کیوں کر رہے ہو؟"
"مجبوری ہے یار"
"کیسی مجبوری؟"
زیبا اتنی موٹی ہو گئی ہے کہ جو انگوٹھی میں نے اُسے بیوقوف بنانے کے لئے دی تھی اب وہ اس کی انگلی سے اُتر ہی نہیں رہی-