ایک صاحب نے مکان کرائے پر لیاایک رات س

ایک صاحب نے مکان کرائے پر لیا
ایک رات سونے کے بعد صبح صبح اٹھ کر مالک مکان کے پاس گیا اور کہا
یہ کیسا مکان ہے میں نے رات کو ادھر چوہے دوڑتے دیکھے ہیں
مالک مکان غصے سے اس کو بولا تو کیا اتنے کرائے میں سانڈوں کو دوڑتے دیکھو گے