ایک صاحب کار تیز چلانے کے شوقین تھے ایک دفعہ وہ کار چوراہے سے موڑ رہے تھے کہ ہو

ایک صاحب کار تیز چلانے کے شوقین تھے ایک دفعہ وہ کار چوراہے سے موڑ رہے تھے کہ ہو قابو سے باہر ہوئی اور سامنے کے مکان کے بیڈ روم، ڈائینگ روم،باتھ روم کو توڑتی ہوئی صحن میں جا نکلی۔
اتفاق سے مالکِ مکان صحن میں بیٹھا تھا۔ کار والے صاحب نے گھبراہٹ میں جلدی سے پوچھا:
ریگل چوک کہاں؟
مالک مکان نے جواب دیا:ڈرائینگ روم بچا ہے،اُسے توڑتے ہوئے نکل جائیے،ریگل چوک آ جائے گا

Share this