ایک عورت بھکاری سے:"گھر گھر جا کر لوگوں

ایک عورت بھکاری سے:"گھر گھر جا کر لوگوں سے بھیک مانگتے ہو تمہیں شرم نہیں آتی؟"
بھکاری:"بیگم صاحبہ کیا کروں۔ میرے گھر آکر مجھے کوئی بھیک دیتا ہی نہیں۔"