ایک غائب دماغ شخص نے کوئی بات یاد رکھنے

ایک غائب دماغ شخص نے کوئی بات یاد رکھنے کے لئے اپنی انگلی پر دھاگہ لپیٹ لیا ۔ رات کو سوتے وقت دھاگے پر نظر پڑی تو یاد نہیں آرھا تھا کہ دھاگہ کیا بات یاد رکھنے کے لئے باندھا تھا۔
سوچتے سوچتے رات کے دو بج گئے ۔ تب یاد آیا کہ آج تو جلدی سونا تھا